Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 9 · Chapter 831

حدود، معاملات، احکام

حد والے گناہ سے توبہ کی اہمیت، ٹیکس وصول کرنا بڑا گناہ ہے

1 hadith in this chapter

1217

Silsila Sahiha #1217

Sahih

- (لقد تاب توبة، لو تابها صاحب مكس؛ لقبلت منه).- (لقد تاب توبةً، لو تابها صاحب مُكسٍ؛ لقُبِلت منه).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس نے ایسی (عظیم) توبہ کی ہے کہ اگر ٹیکس وصول کنندہ ایسی توبہ کر لے تو اس سے بھی قبول کر لی جائے گی۔“