Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 9 · Chapter 827

حدود، معاملات، احکام

شراب، جوا اور ڈھول باجے حرام ہیں

1 hadith in this chapter

1210

Silsila Sahiha #1210

Sahih

-" إن الله حرم على امتي الخمر والميسر والمزر والكوبة والقنين وزادني صلاة الوتر".-" إن الله حرم على أمتي الخمر والميسر والمزر والكوبة والقنين وزادني صلاة الوتر".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ نے میری ا‏‏‏‏مت پر انگور وغیرہ کی شراب، جوا، مکئی وغیرہ کی شراب، طبلہ اور طنبورہ کو حرام قرار دیا ہے اور میرے لیے نماز وتر کا اضافہ کر دیا ہے۔“