Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 9 · Chapter 826

حدود، معاملات، احکام

کیا چار دفعہ جرم کا اعتراف کرنا ضروری ہے؟

1 hadith in this chapter

1209

Silsila Sahiha #1209

Sahih

ـ (لو سترته بثوبك؛ كان خيرا لك. قاله لهزال).ـ (لو ستَرْتَه بثوبِكَ؛ كان خيراً لكَ. قاله لهزّال).

اردو ترجمہ · Urdu

نعیم بن ہزال اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا ماعز رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور چار مرتبہ (‏‏‏‏زنا کا ارتکاب کرنے کا) اقرار کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے سنگسار کرنے کا حکم دیا اور ہزال سے کہا: ”‏‏‏‏اگر تو اسے اپنے کپڑے سے ڈھانپ لیتا تو تیرے لیے بہتر ہوتا۔“ یہ حدیث محمد بن منکدر اور سعید بن مسیب سے مرسلاً مروی ہے۔