Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 8 · Chapter 804

خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

ایک حیوان کے بدلے دو حیوانوں کا سودا

1 hadith in this chapter

1179

Silsila Sahiha #1179

Sahih

-" لا باس بالحيوان واحد باثنين، يدا بيد".-" لا بأس بالحيوان واحد باثنين، يدا بيد".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی حرج نہیں کہ ایک جانور کا سودا دو جانوروں کے عوض کیا جائے، اس حال میں کہ وہ دست بدست ہوں۔“