Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 8 · Chapter 795

خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

قرضہ چکاتے وقت زیادہ دے دینا

1 hadith in this chapter

1169

Silsila Sahiha #1169

Sahih

- (نصف لك قضاء، ونصف لك نائل مني).- (نِصفٌ لك قضاءٌ، ونصفٌ لك نائلٌ منِّي).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک آدمی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سوال کرنے کے لیے آیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے لیے نصف وسق ادھار لیا اور ا‏‏‏‏س کو دے دیا۔ جب (‏‏‏‏قرض خواہ) آدمی اپنا قرضہ لینے کے لیے آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے (‏‏‏‏آدھا وسق کی بجائے) پورا وسق دے دیا اور فرمایا: ”نصف وسق تیرا قرضہ چکانے کے لیے دیا اور آدھا تجھے میری طرف سے عطیہ ہے۔“