Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 8 · Chapter 774

خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

شراکت والی چیز فروخت کرتے وقت شراکت دار کو مطلع کرنا

2 hadiths in this chapter

1143

Silsila Sahiha #1143

Sahih

-" ايكم كانت له ارض او نخل فلا يبعها حتى يعرضها على شريكه".-" أيكم كانت له أرض أو نخل فلا يبعها حتى يعرضها على شريكه".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم میں سے کسی (کی ملکیت میں) زمین یا درخت ہو تو اس اپنے حصے دار (اور ساجھی) پر پیش کرنے سے قبل فروخت نہ کرے۔“

1144

Silsila Sahiha #1144

Sahih

-" من كان له ارض فاراد بيعها، فليعرضها على جاره".-" من كان له أرض فأراد بيعها، فليعرضها على جاره".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو آدمی اپنی زمین فروخت کرنے کا ارادہ کرے، تو وہ اسے پہلے اپنے پڑوسی پر پیش کرے۔“