Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 8 · Chapter 758

خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

دھوکے دینے کے لیے جانور کا دودھ روکا جائے

1 hadith in this chapter

1118

Silsila Sahiha #1118

Sahih

- (إذا باع احدكم الشاة واللقحة؛ فلا يحفلها).- (إذا باع أحدُكم الشَّاة واللَّقحة؛ فلا يُحفِّلها).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی آدمی بکری اور اونٹنی (وغیرہ) فروخت کرے تو (خریدنے والے کو دھوکہ دینے کے لیے) ان کا دودھ تھنوں میں نہ روکے۔“