Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 8 · Chapter 756

خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

اگر خرید و فروخت کرنے والوں میں اختلاف پڑ جائے تو

1 hadith in this chapter

1116

Silsila Sahiha #1116

Sahih

-" إذا اختلف البيعان وليس بينهما بينة، فهو ما يقول رب السلعة او يتتاركان".-" إذا اختلف البيعان وليس بينهما بينة، فهو ما يقول رب السلعة أو يتتاركان".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب خرید و فروخت کرنے والے دو افراد جھگڑنے لگیں اور کسی کے پاس بھی کوئی دلیل نہ ہو تو وہی قول (معتبر) ہو گا جو سامان کا مالک کہے گا یا پھر وہ دونوں (اس سودے کو) فسخ کریں گے۔“