Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 8 · Chapter 751

خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

اولاد کا والدین کی طرف سے صدقہ کرنا

1 hadith in this chapter

1110

Silsila Sahiha #1110

Sahih

-" احبس عليك مالك. قاله لمن اراد ان يتصدق بحلي امه ولم توصه".-" احبس عليك مالك. قاله لمن أراد أن يتصدق بحلي أمه ولم توصه".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: میری ماں فوت ہو گئی اور بغیر وصیت کے کچھ زیور چھوڑ گئی ہے، اگر میں اس کی طرف سے صدقہ کروں تو کیا اسے نفع دے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنا مال اپنے پاس رکھو۔“