Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 8 · Chapter 732

خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

دنیا میں اجنبی یا مسافر کی حیثیت سے رہنے کی نصیحت

1 hadith in this chapter

1081

Silsila Sahiha #1081

Sahih

-" كن في الدنيا كانك غريب، او عابر سبيل".-" كن في الدنيا كأنك غريب، أو عابر سبيل".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا کندھا پکڑا اور فرمایا: ”دنیا میں اس طرح ہو جا، گویا کہ تو اجنبی مسافر ہے۔“