Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 8 · Chapter 731

خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

بانسری بجانے والی کی کمائی کا حکم

1 hadith in this chapter

1080

Silsila Sahiha #1080

Sahih

- (نهى عن كسب الزمار).- (نهى عن كسبِ الزَّمّار).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بانسری بجانے والے کی کمائی سے منع کرتے ہوئے سنا۔