1065
Silsila Sahiha #1065
Sahih
-" الإبل عز لاهلها والغنم بركة والخير معقود في نواصي الخيل إلى يوم القيامة".-" الإبل عز لأهلها والغنم بركة والخير معقود في نواصي الخيل إلى يوم القيامة".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا عروہ بارقی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” اونٹ مالکوں کے لیے باعث عزت اور بکری باعث برکت ہے اور خیر و بھلائی کو قیامت تک گھوڑوں کی پیشانیوں کے ساتھ معلق کر دیا گیا ہے۔“