Silsila Sahiha #1063
-" اتخذوا الغنم، فإن فيها بركة".-" اتخذوا الغنم، فإن فيها بركة".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ام ہانی رضی اللہ عنہا سے فرمایا: ”بکریاں پالا کرو، کیونکہ بلاشبہ ان میں برکت ہے۔“