4093
Silsila Sahiha #4093
Sahih
-" اوصيك ان لا تكون لعانا".-" أوصيك أن لا تكون لعانا".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا جرموز جہیمی رضی اللہ عنہ روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! مجھے کوئی وصیت فرما دیجئیے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تجھے وصیت کرتا ہوں کہ لعن طعن کرنے والا نہ بن جانا۔“