Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 29 · Chapter 2692

وصایائے نبوی

نیکی کرنے کی نبوی وصیت، ہاتھ کو صرف خیر و بھلائی کی طرف بڑھایا جائے

1 hadith in this chapter

4092

Silsila Sahiha #4092

Sahih

-" املك يدك، وفي رواية: لا تبسط يدك إلا إلى خير".-" املك يدك، وفي رواية: لا تبسط يدك إلا إلى خير".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا اسود بن اصرم محاربی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اﷲ کے رسول! مجھے کوئی وصیت فرمائیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے ہاتھ کو قابو میں رکھ۔“ اور ایک روایت میں ہے: ”ہاتھ کو نہ پھیلا، مگر خیر و بھلائی کی طرف۔“