4074
Silsila Sahiha #4074
Sahih
-" تسمعون ويسمع منكم، ويسمع ممن سمع منكم".-" تسمعون ويسمع منكم، ويسمع ممن سمع منكم".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم سن رہے ہو اور تم سے سنا جائے گا اور اس سے بھی سنا جائے گا جس نے تم سے سنا ہو گا۔“