4073
Silsila Sahiha #4073
Sahih
-" بئس مطية الرجل زعموا".-" بئس مطية الرجل زعموا".
اردو ترجمہ · Urdu
ابومسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: مجھے کہا گیا کہ آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو «زعموا» کے متعلق کیا فرماتے سنا؟ وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” «زعموا» آدمی کی بری سواری ہے، (یعنی برا تکیہ کلام ہے)۔“