Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 28 · Chapter 2672

متفرق احادیث

فرزندان امت کی عمریں

2 hadiths in this chapter

4070

Silsila Sahiha #4070

Sahih

-" اعمار امتي ما بين الستين إلى السبعين واقلهم من يجوز ذلك".-" أعمار أمتي ما بين الستين إلى السبعين وأقلهم من يجوز ذلك".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کی عمریں ساٹھ سے ستر کے درمیان ہیں، کم ہی لوگ ایسے ہیں جو اس حد سے تجاوز کرتے ہیں۔“

4071

Silsila Sahiha #4071

Sahih

-" اقل امتي الذين يبلغون السبعين".-" أقل أمتي الذين يبلغون السبعين".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کے کم ہی لوگ ستر (‏‏‏‏برس کی عمر) تک پہنچیں گے۔“