4057
Silsila Sahiha #4057
Sahih
-" ما اوتيكم من شيء وما امنعكموه، إن انا إلا خازن اضع حيث امرت".-" ما أوتيكم من شيء وما أمنعكموه، إن أنا إلا خازن أضع حيث أمرت".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تم لوگوں کو نہ کوئی چیز عطا کرتا ہوں اور نہ تم کو محروم رکھتا ہوں، میں تو ایک خزانچی ہوں، میں تو (ہر چیز) وہاں رکھتا ہوں جہاں کا مجھے حکم ہوتا ہے۔ ”