Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 27 · Chapter 2658

سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عادات و اطوار

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم کے الفاظ

1 hadith in this chapter

4053

Silsila Sahiha #4053

Sahih

-" كانت اكثر ايمان رسول الله صلى الله عليه وسلم: لا ومصرف القلوب".-" كانت أكثر أيمان رسول الله صلى الله عليه وسلم: لا ومصرف القلوب".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیادہ تر یہ قسم ہوتی تھی: «لا ومصرف القلوب» ۔ ”‏‏‏‏نہیں، اور دلوں کو پھیرنے والے کی قسم۔“