Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 27 · Chapter 2646

سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عادات و اطوار

کھانے کے بعد کی دعا

1 hadith in this chapter

4039

Silsila Sahiha #4039

Sahih

-" كان إذا اكل او شرب قال: الحمد لله الذي اطعم وسقى وسوغه وجعل له مخرجا".-" كان إذا أكل أو شرب قال: الحمد لله الذي أطعم وسقى وسوغه وجعل له مخرجا".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب کھاتے یا (‏‏‏‏کوئی مشروب) پیتے تو فرماتے: ”تمام تعریفیں ا‏‏‏‏س ذات کے لیے ہیں جس نے کھلایا اور پلایا، کھانے کو خوشگوار بنایا اور ا‏‏‏‏س کے نکلنے کی جگہ بنائی۔“