Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 26 · Chapter 2576

جنت اور جہنم

جنت کے دروازے کی وسعت

1 hadith in this chapter

3950

Silsila Sahiha #3950

Sahih

-" إن ما بين مصراعين في الجنة مسيرة اربعين سنة".-" إن ما بين مصراعين في الجنة مسيرة أربعين سنة".

اردو ترجمہ · Urdu

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت کے دروازوں کے دو پٹوں کے درمیان کا فاصلہ چالیس برس کی مسافت کا ہے۔“ یہ حدیث سیدنا ابوسعید خدری، سیدنا معاویہ بن حیدہ، سیدنا عتبہ بن غزوان اور سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔