Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 26 · Chapter 2575

جنت اور جہنم

جنت میں مومن کا خیمہ

1 hadith in this chapter

3949

Silsila Sahiha #3949

Sahih

- (إن للمؤمن في الجنة لخيمة من لؤلؤة واحدة مجوفة، طولها ستون ميلا، للمؤمن فيها اهلون، يطوف عليهم المؤمن، فلا يرى بعضهم بعضا).- (إن للمؤمن في الجنة لخيمة من لؤلؤة واحدة مجوفة، طولها ستون ميلاً، للمؤمن فيها أهلون، يطوف عليهم المؤمن، فلا يرى بعضهم بعضاً).

اردو ترجمہ · Urdu

ابوبکر بن ابوموسیٰ بن قیس اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کے لیے جنت میں ایک جوف دار موتی کا خیمہ ہو گا، جس کی لمبائی بلندی میں ساٹھ میل ہو گی، اس میں مومن کے کئی گھر والے ہوں گے، وہ ان (‏‏‏‏سب) کے پاس جائے گا (‏‏‏‏وہ گھر ایک دوسرے سے اتنی مسافت پر ہوں گے کہ) ایک میں بسنے والے دوسرے کے مکینوں کو نہیں دیکھ سکیں گے۔“