Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 26 · Chapter 2570

جنت اور جہنم

اہل جنت کا ہم بستری کرنا

2 hadiths in this chapter

3943

Silsila Sahiha #3943

Sahih

-" إن الرجل ليصل في اليوم إلى مائة عذراء. يعني في الجنة".-" إن الرجل ليصل في اليوم إلى مائة عذراء. يعني في الجنة".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ کہا گیا: اے اللہ کے رسول! کیا جنت میں ہمارا اپنی بیویوں سے تعلق قائم ہو گا؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی ایک دن میں ایک سو کنواری عورتوں سے صحبت کرے گا۔“ ‏‏‏‏

3944

Silsila Sahiha #3944

Sahih

- (نعم- والذي نفسي بيده- دحما دحما؛ فإذا قام عنها رجعت مطهرة بكرا).- (نعم- والذي نفسي بيده- دحماً دحماً؛ فإذا قام عنها رجعت مطهرة بكراً).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ سے پوچھا گیا کہ کیا ہم جنت میں (‏‏‏‏اپنی بیویوں یا حوروں سے) صحبت کریں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! پرزور اور پرجوش انداز میں۔ جب وہ اس سے فارغ ہو گا تو وہ پھر پاک اور کنواری ہو جائے گی۔“