Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 26 · Chapter 2553

جنت اور جہنم

اللہ تعالیٰ کی رضامندی جنت کی عظیم نعمت ہو گی

1 hadith in this chapter

3920

Silsila Sahiha #3920

Sahih

-" إذا دخل اهل الجنة الجنة، يقول الله عز وجل: هل تشتهون شيئا فازيدكم؟ فيقولون: ربنا وما فوق ما اعطيتنا؟ قال: فيقول: رضواني اكبر".-" إذا دخل أهل الجنة الجنة، يقول الله عز وجل: هل تشتهون شيئا فأزيدكم؟ فيقولون: ربنا وما فوق ما أعطيتنا؟ قال: فيقول: رضواني أكبر".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”‏‏‏‏جب جنت والے جنت میں داخل ہو جائیں گے تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا: کیا تمہیں (‏‏‏‏مزید) کسی چیز کی خواہش ہے، تو وہ بھی پوری کر دیتا ہوں؟ وہ کہیں گے: اے ہمارے رب! جو کچھ تو نے عطا کیا، اس سے بڑھ کر کیا ہو سکتا ہے (‏‏‏‏ کہ اس کے حصول کی آرزو کی جائے)۔ وہ کہے گا: (‏‏‏‏تم سے) میرا راضی ہو جانا سب سے بڑی (‏‏‏‏نعمت) ہے۔“