3919
Silsila Sahiha #3919
Sahih
-" لا تقتلوا الجراد، فإنه جند من جنود الله الاعظم".-" لا تقتلوا الجراد، فإنه جند من جنود الله الأعظم".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابوزبیر نمیری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ٹڈیوں کو قتل نہ کیا کرو، کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کا عظیم لشکر ہیں۔“