Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 25 · Chapter 2547

ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

ہر سال بارش کی مقدار ایک ہوتی ہے، لیکن .

1 hadith in this chapter

3913

Silsila Sahiha #3913

Sahih

-" ما من عام باكثر مطرا من عام ولكن الله يصرفه بين خلقه [حيث يشاء]. ثم قرا: * (ولقد صرفناه بينهم [ليذكروا]) * (¬3) [الآية]".-" ما من عام بأكثر مطرا من عام ولكن الله يصرفه بين خلقه [حيث يشاء]. ثم قرأ: * (ولقد صرفناه بينهم [ليذكروا]) * (¬3) [الآية]".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: یہ بات نہیں ہے کہ ایک سال کی بہ نسبت دوسرے سال میں بارش زیادہ ہوتی ہے، (‏‏‏‏ہر سال بارش کی مقدار ایک ہی ہوتی ہے) لیکن اللہ تعالیٰ اپنی مشیت کے مطابق اس کو ادلتے بدلتے رہتے ہیں۔ پھر انہوں نے یہ آیت پڑھی: ”اور بیشک ہم نے اسے ان کے درمیان طرح طرح سے بیان کیا تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں۔“