Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 25 · Chapter 2546

ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

ہر اونٹ کی چوٹی پر شیطان ہے، اس لیے .

1 hadith in this chapter

3912

Silsila Sahiha #3912

Sahih

-" ما من بعير إلا على ذروته شيطان، فاذكروا اسم الله إذا ركبتموها كما امركم، ثم امتهنوها لانفسكم، فإنما يحمل الله".-" ما من بعير إلا على ذروته شيطان، فاذكروا اسم الله إذا ركبتموها كما أمركم، ثم امتهنوها لأنفسكم، فإنما يحمل الله".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوالآس خزاعی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم کمزور لوگ تھے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حج کے لیے صدقہ کے اونٹوں پر سوار کیا۔ ہم نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ کا کیا خیال ہے، کیا آپ ہم کو اس (‏‏‏‏کوہان) ] پر سوار کر سکتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر اونٹ کی کوہان پر شیطان ہوتا ہے، سو جب تم ان پر سوار ہونے لگو تو اللہ تعالیٰ کا نام لیا کرو، جیسا کہ اس نے تم کو حکم دیا ہے، پھر ان کو اپنے لیے استعمال کرو، بلاشبہ اللہ تعالیٰ ہی سواریاں عطا کرتا ہے۔“