Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 25 · Chapter 2519

ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

بیت معمور میں عبادت کرنے والے فرشتوں کی تعداد

1 hadith in this chapter

3881

Silsila Sahiha #3881

Sahih

-" البيت المعمور في السماء السابعة يدخله كل يوم الف ملك، ثم لا يعودون إليه حتى تقوم الساعة".-" البيت المعمور في السماء السابعة يدخله كل يوم ألف ملك، ثم لا يعودون إليه حتى تقوم الساعة".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیت معمور ساتویں آسمان میں ہے، ہر روز اس میں ایک ہزار فرشتے داخل ہوتے ہیں اور قیامت کے قائم ہونے تک ان کی باری دوبارہ نہیں آتی۔“