Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 25 · Chapter 2518

ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

گھوڑوں میں برکت ہے

1 hadith in this chapter

3880

Silsila Sahiha #3880

Sahih

- (البركة في نواصي الخيل).- (البركةُ في نواصي الخيل).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گھوڑوں کی پیشانیوں میں برکت ہے۔“