Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 25 · Chapter 2487

ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

اللہ تعالیٰ نے غلبہ رحمت والا جملہ اپنے ہاتھ سے لکھا

1 hadith in this chapter

3846

Silsila Sahiha #3846

Sahih

-" إن الله حين خلق الخلق كتب بيده على نفسه: إن رحمتي تغلب غضبي".-" إن الله حين خلق الخلق كتب بيده على نفسه: إن رحمتي تغلب غضبي".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ نے مخلوقات کو پیدا کیا تو اپنے ہاتھ سے اپنے بارے میں لکھا کہ بیشک میری رحمت، میرے غضب پر غالب آ جاتی ہے۔“