3829
Silsila Sahiha #3829
Sahih
-" كان اول من ضيف الضيف إبراهيم، وهو اول من اختتن على راس ثمانين سنة واختتن بالقدوم".-" كان أول من ضيف الضيف إبراهيم، وهو أول من اختتن على رأس ثمانين سنة واختتن بالقدوم".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابراہیم علیہ السلام پہلے فرد ہیں، جنہوں نے مہمانوں کی میزبانی کی اور وہی ہیں جنہوں نے سب سے پہلے اسی سال کے بعد ختنہ کیا اور ختنہ بھی تیشے سے کیا۔ “