Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 25 · Chapter 2454

ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی امت ایک دوسرے کے نصیبے میں آئے ہیں

1 hadith in this chapter

3800

Silsila Sahiha #3800

Sahih

- (انا حظكم من الانبياء، وانتم حظي من الامم).- (أنا حظُّكُم من الأنبياء، وأنتم حظِّي من الأمم).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابودردا رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں انبیاء میں سے تمہارا حصہ ہوں اور تم امتوں میں سے میرا حصہ ہو۔“