Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2439

فتنے، علامات قیامت اور حشر

بعض لوگوں کی برائیوں کو نیکیوں میں تبدیل کر دیا جائے گا

1 hadith in this chapter

3776

Silsila Sahiha #3776

Sahih

-" ليتمنين اقوام لو اكثروا من السيئات، قال: بم يا رسول الله؟ قال: الذين بدل الله سيئاتهم حسنات".-" ليتمنين أقوام لو أكثروا من السيئات، قال: بم يا رسول الله؟ قال: الذين بدل الله سيئاتهم حسنات".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(‏‏‏‏ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ اس میں) بعض لوگ یہ تمنا کریں گے کہ کاش انہوں نے زیادہ برائیاں کی ہوتیں۔“ صحابہ نے کہا: ”اے اللہ کے رسول! ایسے کیوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ لوگ (‏‏‏‏یہ خواہش کریں گے) جن کی برائیوں کو نیکیوں میں تبدیل کر دیا جائے گا۔“