Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2437

فتنے، علامات قیامت اور حشر

ہر کسی کو پانچ سوالات کے جوابات دینا ہوں گے، وگرنہ .

1 hadith in this chapter

3773

Silsila Sahiha #3773

Sahih

-" لا تزول قدما ابن آدم يوم القيامة من عند ربه حتى يسال عن خمس: عن عمره فيما افناه وعن شبابه فيما ابلاه وماله من اين اكتسبه وفيما انفقه وماذا عمل فيما علم".-" لا تزول قدما ابن آدم يوم القيامة من عند ربه حتى يسأل عن خمس: عن عمره فيما أفناه وعن شبابه فيما أبلاه وماله من أين اكتسبه وفيما أنفقه وماذا عمل فيما علم".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”روز قیامت ابن آدم کے پاؤں اس وقت تک اللہ تعالیٰ کے پاس سے نہیں کھسک سکیں گے، جب تک اس سے پانچ چیزوں کے بارے پوچھ گچھ نہ کر لی جائے گی، (۱) اس نے اپنی عمر کہاں فنا کی؟ (‏‏‏‏۲) اپنی نوجوانی کہاں کھپائی؟ (۳) مال کہاں سے اور کیسے کمایا؟ اور (‏‏‏‏۴) کہاں خرچ کیا؟ اور (‏‏‏‏۵) اس نے اپنے علم کے مطابق کتنا عمل کیا؟“