3729
Silsila Sahiha #3729
Sahih
-" ستكون معادن يحضرها شرار الناس".-" ستكون معادن يحضرها شرار الناس".
اردو ترجمہ · Urdu
بنوسلیم کا ایک آدمی اپنے دادا سے روایت کرتا ہے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس چاندی لے کر آیا اور کہا اور یہ ہماری کان ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عنقریب ان کانوں پر بدترین لوگ پہنچیں گے۔“