Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2400

فتنے، علامات قیامت اور حشر

فتوحات سے پہلے کا زمانہ زیادہ خیر والا تھا

1 hadith in this chapter

3728

Silsila Sahiha #3728

Sahih

-" ستفتح عليكم الدنيا حتى تنجد الكعبة. قلنا: ونحن على ديننا اليوم، قال: وانتم على دينكم اليوم، قلنا: فنحن يومئذ خير ام اليوم؟ قال: بل انتم اليوم خير".-" ستفتح عليكم الدنيا حتى تنجد الكعبة. قلنا: ونحن على ديننا اليوم، قال: وأنتم على دينكم اليوم، قلنا: فنحن يومئذ خير أم اليوم؟ قال: بل أنتم اليوم خير".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عنقریب تم دنیا کو فتح کر لو گے، حتیٰ کہ کعبہ کو آراستہ کیا جائے گا۔“ ہم نے کہا ہم تو اس وقت اپنے دین پر قائم ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم آج اپنے دین پر قاہم ہو۔“ ہم نے کہا: ہم آج بہتر ہیں یا اس وقت ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم آج بہتر ہو۔“