Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2398

فتنے، علامات قیامت اور حشر

ساٹھ سن ہجری کے بعد والے امرا سے پناہ مانگنا

1 hadith in this chapter

3726

Silsila Sahiha #3726

Sahih

- (تعوذوا بالله من راس السبعين، وإمارة الصبيان).- (تعوَّذُوا باللهِ من رأس السبعينِ، وإمارةِ الصبيانِ).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”ستر سال کے بعد والے دور سے اور لڑکوں کی حکومت سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرو۔“