Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2397

فتنے، علامات قیامت اور حشر

دین کے شایان شان دور کی مدت کم ہے

1 hadith in this chapter

3725

Silsila Sahiha #3725

Sahih

-" تدور رحى الإسلام بعد خمس وثلاثين او ست وثلاثين او سبع وثلاثين، فإن يهلكوا فسبيل من هلك وإن يقم لهم دينهم يقم لهم سبعين عاما. قلت: (وفي رواية: قال عمر يا نبي الله): مما بقي او مما مضى؟ قال: مما مضى".-" تدور رحى الإسلام بعد خمس وثلاثين أو ست وثلاثين أو سبع وثلاثين، فإن يهلكوا فسبيل من هلك وإن يقم لهم دينهم يقم لهم سبعين عاما. قلت: (وفي رواية: قال عمر يا نبي الله): مما بقي أو مما مضى؟ قال: مما مضى".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پینتس یا چھتیس یا سینتیس سالوں کے بعد اسلام کی چکی گھومے گی، اس کے بعد اگر کوئی (‏‏‏‏گمراہ رہ کر) ہلاک ہوا تو وہ پہلے ہلاک ہونے والوں کی طرح ہو گا اور اگر دین قائم رہا تو وہ ستر سال تک قائم رہے گا۔“ میں نے کہا اور ایک روایت کے مطابق سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: اے الله کے نبی! مستقبل ستر سال یا ماضی سمیت؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ماضی سمیت۔“