Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2394

فتنے، علامات قیامت اور حشر

صحابہ کرام میں قتل کا فتنہ

1 hadith in this chapter

3720

Silsila Sahiha #3720

Sahih

-" بحسب اصحابي القتل".-" بحسب أصحابي القتل".

اردو ترجمہ · Urdu

ابومالک اشجعی سعد بن طارق بن اشیم اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے صحابہ کے لیے قتل کا فتنہ ہی کافی ہے۔“