Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2393

فتنے، علامات قیامت اور حشر

سلسلہ خلافت میں نبوی سنت کو بدلنے والا پہلا شخص

1 hadith in this chapter

3719

Silsila Sahiha #3719

Sahih

-" اول من يغير سنتي رجل من بني امية".-" أول من يغير سنتي رجل من بني أمية".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ نے یزید بن ابوسفیان سے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”سب سے پہلے میری سنت کو بدلنے والا فرد بنوامیہ میں سے ہو گا۔“