Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2383

فتنے، علامات قیامت اور حشر

اس امت کا فتنہ مال ہے

1 hadith in this chapter

3702

Silsila Sahiha #3702

Sahih

-" إن لكل امة فتنة وفتنة امتي المال".-" إن لكل أمة فتنة وفتنة أمتي المال".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا کعب بن عیاض رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”ہر امت کے لیے ایک فتنہ ہوتا ہے (‏‏‏‏یعنی ایسی چیز جس کے ذریعے اس کو آزمایا جاتا ہے) اور میری امت کا فتنہ مال ہے۔“