Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2374

فتنے، علامات قیامت اور حشر

توحید کے ہوتے ہوئے قیام قیامت ناممکن ہے

1 hadith in this chapter

3688

Silsila Sahiha #3688

Sahih

- (لا تقوم الساعة على احد يقول: الله، الله. وفي طريق: لا إله إلا الله).- (لا تقومُ الساعةُ على أحدٍ يقولُ: الله، الله. وفي طريقٍ: لا إله إلا الله).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایسے انسان پر قیامت قائم نہیں ہو گی جو اﷲ، اﷲ کہتا ہو گا (‏‏‏‏ اور ایک روایت میں ہے جو «لا اله الا الله» کہتا ہو گا)۔“‏‏‏‏