Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2358

فتنے، علامات قیامت اور حشر

امت کا تہتر فرقوں میں تقسیم ہونا

2 hadiths in this chapter

3665

Silsila Sahiha #3665

Sahih

-" افترقت اليهود على إحدى او اثنتين وسبعين فرقة، وتفرقت النصارى على إحدى او اثنتين وسبعين فرقة، وتفترق امتي على ثلاث وسبعين فرقة".-" افترقت اليهود على إحدى أو اثنتين وسبعين فرقة، وتفرقت النصارى على إحدى أو اثنتين وسبعين فرقة، وتفترق أمتي على ثلاث وسبعين فرقة".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہودی بہتر فرقوں اور عیسائی اکہتر یا بہتر فرقوں میں بٹ گئے اور میری امت تہتر فرقوں میں تقسیم ہو جائے گی۔“

3666

Silsila Sahiha #3666

Sahih

-" الا إن من قبلكم من اهل الكتاب افترقوا على ثنتين وسبعين ملة، وإن هذه الملة ستفترق على ثلاث وسبعين، ثنتان وسبعون في النار، وواحدة في الجنة، وهي الجماعة".-" ألا إن من قبلكم من أهل الكتاب افترقوا على ثنتين وسبعين ملة، وإن هذه الملة ستفترق على ثلاث وسبعين، ثنتان وسبعون في النار، وواحدة في الجنة، وهي الجماعة".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا معاویہ بن ابوسفیان رضی اللہ عنہما ہم میں کھڑے ہوئے اور کہا: خبردار! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم میں کھڑے ہوئے اور فرمایا: ”تم سے پہلے والے اہل کتاب بہتر فرقوں میں بٹ گئے اور اس دین والے تہتر فرقوں میں منقسم ہو جائیں گے۔ ان میں سے بہتر جہنم میں اور ایک، جو جماعت ہو گا، جنت میں جائے گا۔“