Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2328

فتنے، علامات قیامت اور حشر

قریب قیامت کی سب سے بڑی نشانی مغرب سے سورج کا طلوع ہونا

1 hadith in this chapter

3605

Silsila Sahiha #3605

Sahih

- (اول الآيات: طلوع الشمس من مغربها).- (أول الآيات: طُلُوع الشمس من مغربها).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(‏‏‏‏قیامت کی بڑی بڑی علامات میں) سب سے پہلی نشانی مغرب سے سورج کا طلوع ہونا ہے۔“