Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2295

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

مدینہ منورہ کے لیے برکت کی دعا

1 hadith in this chapter

3505

Silsila Sahiha #3505

Sahih

- (اللهم! اجعل بالمدينة ضعفي ما جعلت بمكة من البركة).- (اللهمَّ! اجعل بالمدينةِ ضِعْفي ما جعلتَ بمكَّةَ من البَركةِ).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! تو نے مکہ میں جو برکت نازل فرمائی اس کا دوگنا مدینہ میں نازل فرما دے۔“