Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2283

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

سیدنا ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت

2 hadiths in this chapter

3475

Silsila Sahiha #3475

Sahih

-" هذا امين هذه الامة. يعني ابا عبيدة".-" هذا أمين هذه الأمة. يعني أبا عبيدة".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ یمنی لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہا: ”‏‏‏‏ ہمارے ساتھ کوئی ایسا آدمی بھیجیں جو ہمیں سنت اور اسلام کی تعلیم دے۔ آپ نے سیدنا ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ کا ہاتھ پکڑا اور فرمایا: ”یہ اس امت کا امین ہے۔“

3476

Silsila Sahiha #3476

Sahih

-" هذا امين هذه الامة، يعني ابا عبيدة بن الجراح".-" هذا أمين هذه الأمة، يعني أبا عبيدة بن الجراح".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب اہل یمن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور مطالبہ کیا کہ ہمارے ساتھ کوئی مبلغ بھیجیں جو ہمیں سنت اور اسلام کی تعلیم دے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےسیدنا ابوعبیدہ بن جراح کا ہاتھ پکڑا اور فرمایا: یہ اس امت کاامین ہے۔