Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2282

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

سورہ فاتحہ کی آخری آیت کی تفسیر

1 hadith in this chapter

3474

Silsila Sahiha #3474

Sahih

- ([المغضوب عليهم]: اليهود، و [الضالين]: النصارى).- ([المغضوب عليهم]: اليهودُ، و [الضالِّينَ]: النصارى).

اردو ترجمہ · Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(‏‏‏‏سورۃ الفاتحہ میں) «لْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ» سے مراد یہودی ہیں اور «الضَّالِّينَ» سے مراد عیسائی ہیں۔“ یہ حدیث سیدنا عدی بن حاتم طائی، سیدنا ابوذر اور ایک دوسرے صحابیٔ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے۔