Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2259

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

سیدنا دحیہ کلبی اور سیدنا عروہ رضی اللہ عنہما جبریل اور عیسی علیہما السلام کے مشابہ

1 hadith in this chapter

3446

Silsila Sahiha #3446

Sahih

-" دحية الكلبي يشبه جبرائيل وعروة بن مسعود الثقفي يشبه عيسى بن مريم وعبد العزى يشبه الدجال".-" دحية الكلبي يشبه جبرائيل وعروة بن مسعود الثقفي يشبه عيسى بن مريم وعبد العزى يشبه الدجال".

اردو ترجمہ · Urdu

عامر شعبی کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنوامیہ کے تین افراد کو تشبیہ دیتے ہوئے فرمایا: ”دحیہ کلبی جبریل کے مشابہ ہے، عروہ بن مسعود ثقفی عیسیٰ بن مریم کے مشابہ ہے اور عبدالعزی دجال کے مشابہ ہے۔“