Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2258

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

سیدنا سالم رضی اللہ عنہ قاری قرآن

1 hadith in this chapter

3445

Silsila Sahiha #3445

Sahih

- (هذا سالم مولى ابي حذيفة، الحمد لله الذي جعل في امتي مثل هذا).- (هذا سالم مولى أبي حذيفة، الحمد لله الذي جعل في أمتي مثل هذا).

اردو ترجمہ · Urdu

زوجہ رسول عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ مجھے عہد رسول میں عشاء کے بعد گھر پہنچنے میں تاخیر ہو گئی، جب میں آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”تم کہاں تھی؟“ میں نے کہا: میں ایک صحابی کی (‏‏‏‏مسحورکن) تلاوت سنتی رہی، اس قسم کی (‏‏‏‏حسین) قرأت اور آواز اس نے پہلے کسی سے نہیں سنی۔ آپ میری بات سن کر اٹھے اور چل پڑے، میں بھی آپ کے ساتھ چل دی، آپ نے اسی آدمی کی تلاوت غور سے سنی اور میری طرف متوجہ ہو کر کہا:“ یہ ابوحذیفہ کا غلام سالم ہے، ساری تعریف اس اللہ کی ہے جس نے میری امت میں اس قسم کے افراد بھی پیدا کئے ہیں۔“